Türkçe
|
English
|
العربية
|
Deutsch
|
AZ
|
Kurdî
|
اردو
مرکزی صفحہ
آج کی خبریں
مرکزی صفحہ بنائیں
آرکائیو
آپ کی ویب سائٹ میں شامل کریں
لنکس
ہم سے رابطہ کریں
ہمارے بارے میں
اشتھاراتی
27 Mayıs 2012 Pazar
پاکستان
کھیل
ترکی
دنیا
صحت
فن و ثقافت
مصنفین
تصویر
ویڈیو
فن و ثقافت
امسالہ نوبل انعام برائے ادب توماس ٹرانسٹرومر کے لیے
آئی فون فائیو، چار اکتوبر کو متوقع
ترکی سے آسکر ایوارڈ کی امیدوار فلم منتخب
روایتی عید کارڈز کی جگہ اب ای میل اور ایس ایم ایس
خواتین کو شوہروں سے زیادہ پالتو کتے پسند ہیں
چار ہزار برس پرانا مجسمہ ترکی کو واپس
امریکہ میں اسمارٹ موبائل فونز کی مقبولیت
پھیلتے صحراؤں کو روکنے میں چین کی ابتدائی کامیابی
کن فلم فیسٹیول: جوڈی فوسٹر اور میل گبسن کی فلم کی پذیرائی
یورو ویژن کا تاج، آذربائیجان کے سر
سکائپ کا خریدار مائیکروسوفٹ
’ایپل‘ کی ’گوگل‘ پر سبقت
عالمی یومِ آزادی ذرائع ابلاغ
اس سال دنیا کی آبادی سات بلین تک پہنچنے کے امکانات
بیجنگ میں جرمن مصوری کی بڑی نمائش کا آغاز
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
خبروں کی تعداد
بلوچستان: بدامنی سے تیل و گیس کے منصوبے متاثر
بلوچستان: بدامنی سے تیل و گیس کے منصوبے متاثر
فیس بک کا استعمال، انسانی دماغ پر اثرات
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس آج کے دور میں تقریباً ہر دوسرا شخص استعمال کرتا ہے مگر ایک نئی تحقیق میں یہ بات فیس بک اکاﺅنٹ میں زیادہ دوست بنانے والوں کے دماغ کم تعلق بنانے والوں کے مقابلے میں مختلف ہوتے ہیں
امسالہ نوبل انعام برائے ادب توماس ٹرانسٹرومر کے لیے
سویڈن کے دورِ حاضر کے مشہور ترین شاعر و ادیب توماس ٹرانسٹرومر کو، جن کی عمر 80 برس ہے، 2011 ء کا نوبل انعام برائے ادب دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس انعام کی مالیت دَس ملین کراؤن (1.45 ملین ڈالر) ہے۔
آئی فون فائیو، چار اکتوبر کو متوقع
ایپل کمپنی کی طرف سے چار اکتوبر کو آئی فون کے حوالے سے ایک میڈیا ایونٹ منعقد کیا گیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس دن آئی فون کا نیا ورژن یعنی آئی فون فائیو متعارف کرایا جائے گا۔
ترکی سے آسکر ایوارڈ کی امیدوار فلم منتخب
آسکر کے نام سے پہچانے جانے والے 84 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لئے 'بہترین غیر ملکی فلم ' کی کیٹیگری میں امیدواری کے لئےہدایت کار نوری بلگے جیلان کی 'کسی زمانے میں اناطولیہ ' نامی فلم کا نام پیش کر دیا گیا
روایتی عید کارڈز کی جگہ اب ای میل اور ایس ایم ایس
عید کارڈز کی فروخت کے لیے مارکیٹوں میں خصوصی اسٹالوں کے ساتھ ساتھ ترسیل کے لیے محکمہ ڈاک خصوصی انتظامات کرتا تھا۔
خواتین کو شوہروں سے زیادہ پالتو کتے پسند ہیں
برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق برطانوی خواتین اپنے شوہروں سے زیادہ اپنے پالتو کتوں پر توجہ دیتی ہیں
اسٹراس برگ میں مسجد کا قیام
تقریباً ایک ہزار مربع میٹر پر پھیلی اس مسجد میں ڈیڑھ ہزار افراد کے نماز پڑھنے کی گنجائش موجود ہے
تائیوان: ’امن گھنٹی‘ کی تیاری
تائیوان کی حکومت پچاس برس سے زائد عرصے قبل چین کے ساتھ جنگ کے دوران چین کی جانب سے اس پر پھینکے گئے بموں کے خول سے ایک امن کی گھنٹی تیار کر رہی ہے۔
زمین کے دو چاند ! ایک چاند دوسرے میں ضم ہوگیا
ہمارے نظام شمسی میں عطارد اور زہرہ کا کوئی چاند نہیں ہے جب کہ مریخ کے دو ، مشتری کے 63 اور زحل کے 62 چاند ہیں۔ زمین کے گرد اربوں برسوں سے ایک چاندگردش کرتے ہوئے اس کی راتوں کو روشن کررہاہے۔مگر سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ماضی میں زمین کے دو چاند تھے جن میں سے ایک موجودہ چاند میں ضم ہوکر اس کا حصہ بن گیا۔
چار ہزار برس پرانا مجسمہ ترکی کو واپس
جرمنی نے قریب چار ہزار برس پرانا ایک مجسمہ ترکی کے حوالے کر دیا ہے۔ ترکی کی طرف سے انسانی سر اور شیر کے دھڑ والے اس مجسمے کے حصول کی کوشش گزشتہ 70 برس سے جاری تھی۔
مالی بحران کے خطرات
ترکی کو بھی محتاط رہنا چاہیے۔ وزیر نہات ایرگون
’مضبوط یورپی اقتصادی طاقتیں یورو بحران سے متاثر ہو سکتی ہیں‘
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور فرانسیسی صدر نکولا سارکوزی نے یونان کے مالیاتی بحران کے بارے میں متفقہ مؤقف اپنانے پر اتفاق کر لیا ہے تاہم اس کی تفصیلات بیان نہیں کی گئیں۔ یونان کے مالیاتی بحران کے بارے میں یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس آج جمعرات کو برسلز میں ہو رہا ہے۔
عالمی بحران کے بادل منڈلانے شروع ہو گئے
ترکی اقتصادی لحاظ سے ضروری تدابیر اختیار کر رہا ہے۔
چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد نصف ارب کے قریب
چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 485 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے اس سب سے بڑے ملک میں انٹرنیٹ صارفین بھی سب سے زیادہ تھے، تاہم رواں برس کے پہلے چھ ماہ میں ان صارفین کی تعداد 6.1 فیصد مزید بڑھی ہے۔
جینیفر لوپیز کی تیسری شادی بھی ختم
امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز نے اپنے تیسرے شوہر مارک انتھونی سے بھی طلاق لے لی ہے۔ سات سال بعد اس شادی کے ختم ہونے کا باقاعدہ اعلان سامنے آ گیا ہے۔
امریکہ میں اسمارٹ موبائل فونز کی مقبولیت
امریکی تحقیقی ادارے PEW کی تحقیق کے نتائج کے مطابق امریکہ میں فون استعمال کرنے والے بالغ افراد سمارٹ فونز کی جانب راغب ہیں اوراس میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
ہالی وڈ والے مرڈوک کے معاملے پر خاموشی سادھے ہوئے
روپرٹ مرڈوک کی نیوز کارپوریشن کے فون ہیکنگ اسکینڈل میں پھنسنے پر برطانوی فلمی ستارےکھل کر اپنی مسرت کا اظہار کر رہے ہیں مگر ہالی وڈ کے امریکی فلمی ستارے بظاہر چپ سادھے ہوئے ہیں۔
ٹرانسفارمر کا دو ہفتوں میں پچپن کروڑ اکیاسی لاکھ کا بزنس
ٹرانسفارمر کا دو ہفتوں میں پچپن کروڑ اکیاسی لاکھ کا بزنس
شلیسوگ ہولشٹائن میوزک فیسٹیول کا آغاز
شمالی جرمنی کے شہر لیوبیک میں 26 واں شلیسوگ ہولشٹائن میوزک فیسٹیول شروع ہو گیا ہے، جو اگست کے آخر تک جاری رہے گا۔
پھیلتے صحراؤں کو روکنے میں چین کی ابتدائی کامیابی
چین کا تقریباً ایک چوتھائی رقبہ صحراؤں سے ڈھکا ہوا ہے۔ سالہا سال تک موسمیاتی تبدیلیوں اور انسانوں اور جانوروں کی جانب سے سرسبز علاقوں کے بے تحاشا استعمال کے نتیجے میں صحرائی علاقے زیادہ سے زیادہ پھیلتے چلے گئے ہیں۔
ربر ٹائر اسکریپ، کسٹم ڈیوٹی پر چھوٹ کی تجویز
ربر ٹائر اسکریپ، کسٹم ڈیوٹی پر چھوٹ کی تجویز
ٹرکش ویژن مقابلہ موسیقی
تیرہ جون کو شروع ہونے والے اس میلے میں بیس ممالک سے ایک سو کے قریب نغمہ سرا شرکت کر رہے ہیں
غیر معمولی موسم اور خوراک کی پیداوار کیلیے خطرات
کرہ ارض پر درجہ حرارت میں اضافے، شدید خشک سالی، سیلابوں اور طوفانوں نے انسانوں کو خوراک پیدا کرنے کے نئے طریقوں پر غور کرنے کے لیے مجبور کر دیا ہے۔ دُنیا بھر میں اَشیائے خوراک کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔
ریڈی کا پہلے ہفتے 40 کروڑ کا ریکارڈ بزنس
ریڈی کا پہلے ہفتے 40 کروڑ کا ریکارڈ بزنس
فلم 'ریڈی 'نے پہلے ہفتے ہی میدان مار لیا، چالیس کروڑ کا بزنس
سلمان خان کی نئی فلم 'ریڈی' نے میدان مار لیا ۔ فلم کی ریلیز کا یہ پہلا ہفتہ ہے اور ایک ہی ہفتے میں اس نے چالیس کروڑ کا بزنس کرلیا ہے۔ باکس آفس پر فلم ہٹ ہوگئی اوراس کے ساتھ ہی ہٹ ہوگئی سلمان خان اور آسین کی نئی جوڑی۔ یہ دونوں کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے۔
’فیس بُک اور ٹوِٹر کا نام نہ لیں‘
فرانس میں ٹی وی اور ریڈیو پر پروگرام کے دوران فیس بُک اور ٹوِٹر کا نام لینے کی پابندی لگا دی گئی ہے۔ فرانس میں نشریاتی اداروں کی نگرانی کرنے والی تنظیم نے کہا کہ پروگرام کے دوران ان ویب سائٹوں کا نام لینا اشتہارات کے بارے میں قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
روس اور جارجیا کے تنازعے پر فلم
روس اور جارجیا کے مابین 2008ء میں ہونے والی مختصر جنگ کے موضوع پر بنائی گئی فلم تبلیسی میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ اس فلم کے پریمیئر شو میں ہالی وُڈ کے ستاروں اینڈی گارسیا اور شیرون سٹون نے بھی شرکت کی۔
بطور ہدایتکار کام شروع کردیا
بطور ہدایتکار کام شروع کردیا
لاس اینجلس : مائیکل جیکسن کا گانا ہالی ووڈ ٹونائیٹ میوزک چارٹس پر نمبر ون
موت بھی مائیکل جیکسن کی مقبولیت کو کم نہ کر سکی۔ ذرائع
» ال ہاشمی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
» بلوچستان: بدامنی سے تیل و گیس کے منصوبے متاثر
» وان ۔ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار سو بتیس تک جا پہنچی
» فیس بک کا استعمال، انسانی دماغ پر اثرات
» کرنل قذافی کو خفیہ طور پر دفنا دیا گیا
» امسالہ نوبل انعام برائے ادب توماس ٹرانسٹرومر کے لیے
» حقانی گروپ کے کمانڈر حاجی مالی خان گرفتار
» شہداد پور: بند میں شگاف، کئی علاقے زیر آب
» آئی فون فائیو، چار اکتوبر کو متوقع
» ذہنی دباؤ سے نجات، کافی خواتین کے لیے مفید
» ترکی سے آسکر ایوارڈ کی امیدوار فلم منتخب
» شام، اسد فورسز نے الرستن قصبے کا کنٹرول سنبھال لیا
» ترکی کی قومی اسمبلی نے نئے آئینی سال کا آغاز کر دیا
» بچوں میں انتہائی دبلے پن کی وجوہات
» امریکہ میں نومولود بچوں کی اموات میں اضافہ
» مطالبات پورے نہ ہونے تک تعلقات بحال نہیں ہونگ
» روایتی عید کارڈز کی جگہ اب ای میل اور ایس ایم ایس
» انا ہزارے کا بھوک ہڑتال کے خاتمے کا اعلان
» نیو یارک کی پروازیں منسوخ
» خواتین کو شوہروں سے زیادہ پالتو کتے پسند ہیں
» افریقہ ،امداد کا سلسلہ جاری
» ترکی شام میں افراتفری کا محتمل نہیں ہوسکتا
» ’کولیسٹرول گھٹانے میں خوراک کا کردار اہم ہے‘
» اقوامِ متحدہ کی عمارت میں دھماکہ دس افراد ہلاک
1
2
3
تصویر
سب >>
ترکی
ویڈیو
سب >>
Iraq
مصنفین
ادقرت مقالات
Gilat Atzmon
Jewish Boat On its Way
انٹرویو
سب >>
Facebook